پہلا مرحلہ "فلاح"

پہلا مرحلہ "فلاح"

اس مرحلے کے کورسز میں اسلامی تعلیمات نہایت سادہ بیان اور عام فہم اندازمیں پیش کی جاتی ہیں۔معارف تعلیمی نظام میں یہ مرحلہ بالکل ابتدائی شمار ہوتا ہے۔ اگلے دونوں مرحلوں کے کورسز میں شمولیت کا معیار اس مرحلے کا متعلقہ وہی کورس مکمل کرنا ہے۔

داخلہ
دوسرا مرحلہ " صلاح"

دوسرا مرحلہ " صلاح"

اسلامی تعلیمات سے متعلق پیش کردہ موضوعات کی تعلیم کا یہ دوسرا مرحلہ ہے۔ جس میں منطق و استدلال ،خاص نظم،کئی پہلووں سے ایک ہی موضوع کو اٹھانا،جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔تیسرے مرحلے میں اسی موضوع سے استفادہ کیلئے دوسرے مرحلے میں اس کا حل کرنا ضروری ہے۔

داخلہ
تیسرا مرحلہ "نجاح"

کربلا شناسی کورسز

00120+

رجسٹرڈ طلباء​

001

جاری کورسز

00+

ممالک

00+

اساتذہ

دستیاب معارف کورسز

درج ذیل معارف کورسز استفادے کیلئے موجود ہیں۔

اسلامی عقائد

اسلامی عقائد

قرآنیات

قرآنیات

معارف نہج البلاغہ

معارف نہج البلاغہ

کربلا شناسی

کربلا شناسی

مہدویت

مہدویت

احکام اسلامی

احکام اسلامی

اساتذہ کرام

معارف کورسز میں حوزہ علمیہ قم(ایران) کے ایسے فاضل اساتذہ سے استفادہ کیا جاتا ہے جواپنے موضوع میں مہارت اور تخصص رکھتے ہیں۔

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?